google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk
Pakistan's Premier Multilingual News Agency
Browsing Category

Urdu News

اٹلی کی سفیر کی وزیر دفاع و دفاعی پیداوار سے ملاقات

:اسلام آباد،3 اپریل 2024 (جی این پی) وفاقی وزیردفاع ودفاعی پیداوارخواجہ محمد آصف سے اٹلی کی سفیر آرمیلین ماریلینا نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان جمہوریہ اٹلی کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور…

وفاقی وزیر تجارت آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف کی ملاقات

:اسلام آباد،4 اپریل 2024 (جی این پی) ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان اور آذربائیجان کے مشترکہ تاریخی، سیاسی اور اقتصادی تعلقات: جام کمال خان ۔ تجارت سے متعلق مسائل کو حل کرکے اس…

صدر مملکت سے پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ خوریو کی ملاقات

:اسلام آباد،3 اپریل 2024 (جی این پی) روس کے ساتھ توانائی اور بارٹر تجارت کے شعبوں میں تعاون کے فروغ کے خواہاں ہیں ، صدر مملکت روس پاکستان کے ساتھ تجارت کے فروغ کیلئے روسی بنکوں کو پاکستان میں آپریشن شروع کرنے کی ترغیب دے، صدر…

صدر آصف علی زرداری سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

:اسلام آباد،20 مارچ 2024 (جی این پی) پاکستان اور امریکہ کے مابین تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات بڑھانے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت پاکستان اور امریکہ کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے مواقع تلاش کرنا ہوں گے، صدر مملکت امریکی کاروباری…

سندھ بیسک ایجوکیشن پروگرام کی کامیاب تکمیل پرامریکی سفیر کا اظہار مسرت

:کراچی،4  مارچ 2024 (جی این پی) پاکستان میں مقرر امریکی سفیر کی دورہ کراچی کے موقع پرسابق وزیرتعلیم سندھ سید سردارعلی شاہ، سیکریٹری سندھ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر شیریں مصطفی کے ہمراہ صوبے بھر میں ہزاروں بچوں کو جدید تعلیم…

چینی صدر کی شہباز شریف کو وزیر اعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد

:بیجنگ،4  مارچ 2024 (جی این پی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے شہباز شریف کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔اتوار کو چینی صدرشی نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ وہ یقین رکھتے ہیں کہ شہبازشریف اور نئی پاکستانی…

یوکرین میں بغاوت کی 10ویں برسی پر پاکستان میں روس کے سفیرکی بریفنگ

محترم خواتین و حضرات، پریس بریفینگ کے موقع پر سفارت حانۂ روس میں آپ سے ملنے سے بڑی خوشی آئی ہے ان دنوں میں ہم یوکرین میں 22-21 فروری 2014 کو غیرآئینی بغاوت کی دس سال کی سالگرہ کی یاد دلانا چاہتے ہیں – "یورومیدان"  کا عروج قانونی طور پر…

ایرانی سفارت خانہ کے زیر اہتمام ایران انقلاب کی 45 ویں سالگرہ کی تقریب

:اسلام آباد،13  فروری 2024 (جی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات نے انقلاب اسلامی ایران کی فتح کی سالگرہ پر ایران کی حکومت اور ایرانی عوام کو مبارکباد پیش کی پاکستان اور ایران کے تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں، مرتضیٰ سولنگی پاکستان ایران کے ساتھ…

فیصل بینک کا آپریٹنگ منافع 2023 کے اختتا م پر دوگنا ہوگیا

:کراچی،7  فروری 2024 (جی این پی) پاکستان کے صف اول کے اسلامی بینکوں میں شامل فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے سال 2023 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جو کاروبار کے صحت مند بنیادی اصولوں کے ساتھ ساتھ محتاط رسک مینجمنٹ کی عکاسی کرتا ہے۔…

وزیر ہائر ایجوکیشن سے جاپان کے سفیر تاکیوشی کورمایاکی ملاقات

:کابل،6  فروری 2024 (جی این پی) وزیر ہائر ایجوکیشن شیخ ندا محمد ندیم سے جاپان کے سفیر تاکیوشی کورمایا نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں شیخ ندا محمد ندیم نے جاپانی سفیر کا خیرمقدم کرتے ہوئےافغانستان اور جاپان کے درمیان تعلقات کو…

چینی سفیر کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات

:اسلام آباد،2  فروری 2024 (جی این پی) ملاقات میں بین الاقوامی تزویراتی صورتحال اور علاقائی سلامتی سمیت مشترکہ اہمیت کے حامل امور پر تبادلہ خیال۔ ترجمان پاک فضائیہ معززین کی تمام تر شعبوں میں آپریشنل تربیت کے لیے موجودہ فریم ورک کی تشکیلِ…

اَ من کے لیے بُنائی’ کی تقریب میں عورتوں کے ہُنر کی نمائش

:ملتان،31  جنوری 2024 (جی این پی) ادارہ برائے امن و سفارتی علوم (آئی پی ڈی ایس) نے 30 دسمبر کو'' امن کے لیے بُنائی'' نامی منصوبے کی کامیاب تکمیل پر تقسیمِ اسناد کی تقریب کا اہتمام کیا۔ عورتوں اور لڑکیوں کی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کر کے…

فیصل بینک اور اوپے کے مابین سروسز کو فروغ دینے کیلئے معاہدہ

:اسلام آباد،29  جنوری 2024 (جی این پی) معروف اسلامی مالیاتی ادارے فیصل بینک نے شریعت کے مطابق جدید ترین ڈیجیٹل ادائیگی کی سہولت فراہم کرنے کے لیے معروف بین الاقوامی فن ٹیک کمپنی اوپے  کے ساتھ اسٹریٹجک تعاون کا اعلان کیا ہے۔ اس شراکت کا…

امریکہ اور لمز کی طرف سے مشترکہ الیکٹرک وہیکل آر اینڈ ڈی سنٹر کا اففتاح کردیا گیا

:اسلام آباد،24 جنوری 2024 (جی این پی) امریکی انتظامیہ کے حکام اور لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) کی شراکت سے لمز کے لاہور کیمپس میں واقع سید بابر علی سکول آف سائنس ائیڈ انجینئرنگ میں قائم کیے جانے والے نئے ای موبلٹی ریسرچ اینڈ…

سکریٹری جنرل او آئی سی کی جانب سے اسلامی ممالک کے لیے کیے گئے اقدامات پر کامسٹیک کی تعریف

:اسلام آباد،20 جنوری 2024 (جی این پی) اسلامی ممالک کی تنظیم ، او آئ سی کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ نے پاکستان میں اسلامی ممالک کی تنظیم کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹییکنالوجی (کامسٹیک) کے اقدامات کی تعریف کی ہے۔ جدہ میں قائم اسلامی…

پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے پارلیمنٹ ہاؤس میں…

:اسلام آباد،20 جنوری 2024 (جی این پی) ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) اور گوادر پورٹ سمیت اہم منصوبوں پر پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ پاک چین تعلقات مضبوط،…

بنگلہ دیش میں ”موسمِ بہار کے سنہرے خوابوں کی صدائیں” 2024 سرحد پار شامِ بہاراں جشن کا…

:ڈھاکہ،20 جنوری 2024 (جی این پی) ''موسمِ بہار کے سنہرے خوابوں کی صدائیں'' 2024 چین- بنگلہ دیش جشنِ بہاراں پر اپنے فن کا مظاہرہ کرنے والے فنکار 17 جنوری کو نیشنل تھیٹر بنگلہ دیش آرٹ اکیڈمی ڈھاکہ پہنچے۔ اُس رات اُنہوں نے مقامی فنکاروں کے…

آئی ایس ایس آئی نے وسطی ایشیا اور آذربائیجان کے ساتھ پاکستان کے تعلقات پر گول میز کا انعقاد کیا

:اسلام آباد،28 دسمبر 2023 (جی این پی) انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں چائنا پاکستان اسٹڈی سینٹر (سی پی ایس سی) نے "وسطی ایشیا اور آذربائیجان کے ساتھ پاکستان کے تعلقات: علاقائی روابط کی ضروریات" کے موضوع پر…

پاکستان میں اردن کے نئے سفیر کی کوآرڈنیٹر جنرل کامسٹیک سے ملاقات

پاکستان میں تعینات ہونے والے اردن کے نئے سفیر ڈاکٹر معن خریسات نے جمعرات کے روز پاکستان میں اسلامی تعاون تنظیم کی وزراتی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹییکنالوجی, کامسٹیک کا دورہ کیا اور کامسٹیک کے کورآرڈنیٹرل جنرل پروفیسر محمداقبال چوہدری سے…

یو ایس اے آئی ڈی کی انجینئرنگ گریجویٹس کو اسناد کی تقسیم

امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی کی جانب سے یو ایس اے آئی ڈی کی مشن ڈائریکٹر کیٹ سوم وونگسری اور مینیجنگ ڈائریکٹر پرائیویٹ پاور انفرا سٹرکچر بورڈ شاہ جہاں مرزا نے انجینئرنگ کے شعبے میں"ایمپاور آل انرجی پروگرام" (ای اے ای پی ) کے لیے…

سائنس کو ترجیح دینا امت کی سماجی و اقتصادی ترقی کا واحد حل، کوآرڈینیٹر کامسٹیک

:اسلام آباد،۱۳ دسمبر 2023 (جی این پی) پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری، کوآرڈینیٹر جنرل کامسٹیک نے کہا کہ امت کو درپیش تمام مسائل کا حل سائنس اور ٹیکنالوجی کو ترجیح دینے میں ہے۔ وہ بدھ کو کامسٹیک میں میڈیا کے نمائندوں کو پریس بریفنگ دے رہے…

کامسٹیک کا نظر انداز بیماریوں میں پیشرفت پر بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد

:اسلام آباد،۴ دسمبر ۲۰۲۳ (جی این پی) کامسٹیک نے پیر کے روز "نظر انداز کی گئی بیماریوں میں پیش رفت" کے موضوع پر بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد کیا۔ اس سیمینار میں پروفیسر ڈاکٹر پال ڈینی اور پروفیسر ڈاکٹر ایہمکے پوہل، شعبہ کیمسٹری، ڈرہم…

کامسٹیک میں بایو سیفٹی پر بین الاقوامی ورکشاپ کا ا نعقاد

:اسلام آباد،۴ دسمبر 2023 (جی این پی) حکومت قازقستان اور کامسٹیک کے زیر اہتمام مشترکہ طور پر "خلا کو پر کرنا: محفوظ مستقبل کے لیے بایو سیفٹی اور بایو سیکیوریٹی رجیم کو بڑھانا " کے عنوان سے ایک بین الاقوامی ورکشاپ کا افتتاح کامسٹیک سیکرٹریٹ…

سینیٹر مشاہد نے انڈونیشیا کے صدر سوئیکارنو کو پاکستان کا عظیم دوست قرار دیا

:اسلام آباد، 29نومبر 2023 (جی این پی) انڈونیشیا کے سفارت خانے کی جانب سے اپنے بابائے قوم صدر سوئیکارنو کی تاریخی خدمات کو سراہنے کے لیے منعقدہ تقریب میں مہمان خصوصی سینیٹر مشاہد حسین نے سوئیکارنو کو ’تیسری دنیا کا ہیرو‘ قرار دیا۔ سینیٹر…

چینی سفیر کی وزیر تجارت و صنعت سے ملاقات

:اسلام آباد،۲۴نومبر ۲۰۲۳ (جی این پی) چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز سے ملاقات دو طرفہ تجارتی تعاون پر بات چیت ملاقات میں وزیر توانائی و بجلی محمد علی کی بھی شرکت بی آر آئی فورم سے پاک چین تعلقات کو نئی سمت…

ہلالِ احمر کے چیئرمین سے شمالی قبرص کی سفیر کی ملاقات

:اسلام آباد،۱۳نومبر ۲۰۲۳ (جی این پی) دونوں ممالک اور دونوں اداروں کے مابین بہتر تعلقات اور باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق سردار شاہد احمد لغاری نے ہلالِ احمر کی خدمات سے متعلق آگاہی دی، دلساد سینول کو شیلڈ بھی پیش کی گئی ہلالِ احمر پاکستان…

چیئرمین سینیٹ سے برونائی دارالسلام کے ہائی کمشنرکی پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات

:اسلام آباد،۲نومبر ۲۰۲۳ (جی این پی) چیئرمین سینیٹ نے بطور ہائی کمشنر تعیناتی پر انہیں مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ امید ہے آپ کی تعیناتی سے پاکستان اور برونائی دارسلام کے تعلقات مزید بہتر ہوں گے۔ چیئرمین سینیٹ ملاقات کے…

فرحت آصف آئی ڈبلیو ایف لیڈرشپ فیلوشپ کے لئے پہلی پاکستانی خاتون منتخب

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈپلومیٹک اسٹڈیز (آئی پی ڈی ایس) کی صدر اور ڈپلومیٹک انسائٹ گروپ کی شریک بانی ڈاکٹر فرحت آصف انٹرنیشنل ویمنز فورم 2023-2024 کے لئے منتخب ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں۔ ڈاکٹر…

چیئرمین سینیٹ سے چین کے سفیر کی پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات

 :نانجنگ،۲۵ستمبر ۲۰۲۳ (جی این پی) ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون، رابطہ کاری سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں ممالک کے درمیان باہمی مفاد کیلئے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ۔…

نگران وفاقی وزیر اطلاعات کا شنگھائی تعاون تنظیم کے ٹی وی فیسٹول کے شرکاءسے خطاب

 :نانجنگ،۲۶ستمبر ۲۰۲۳ (جی این پی) نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کا شنگھائی تعاون تنظیم کے ٹی وی فیسٹول کے شرکاءسے خطاب پاکستان اور چین سی پیک کی دسویں سالگرہ منا رہے ہیں، مرتضیٰ سولنگی سات دھائیوں پر پاک چین دوستی کا شاندار سفر…

ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان اور نسٹ میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس اینڈ گلوبل پاکستان نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) دستخط کردیے ہیں۔ اس اسٹریٹجک شراکت داری سے دونوں اداروں کو ریسرچ، صنعتی تعلقات، ٹریننگ اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں مدد ملے…

نگران وزیر خزانہ سے سعودی سفیر نواف بن سعید کی ملاقات

 :اسلام آباد،۷ستمبر ۲۰۲۳ (جی این پی) نگران وزیر خزانہ نے سعودی سفیر کا پرتپاک خیر مقدم کیا، وزارت خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ تاریخی، مذہبی اور ثقافتی تعلقات کو سراہا نگران وزیر خزانہ نے سعودی سفیر کو…

قازقستان کے صدر کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپنی عوام سے سالانہ خطاب

مجلس اور سینیٹ کے نمائندوں کے ساتھ، مرکزی حکومتی اداروں کے سربراہان، قومی قرلطائی، کمیشن برائے انسانی حقوق، خواتین کے امور اور خاندانی اور آبادیاتی پالیسی کے قومی کمیشن کے اراکین، عوام کے نمائندوں اور مزدوروں کے اجتماعات نے تقریب میں حصہ…

کامسٹیک اور انڈونیشیا کا او آئی سی کے سائنسدانوں کے لیے فیلوشپس کا آغاز

او آئی سی کے اٹھ رکن ممالک: مصر، ملائیشیا، پاکستان، بنگلہ دیش، یوگنڈا، ایران، اردن اور قازقستان کے سکالرز کو دس فیلو شپس دی گئی ہیں۔ وائرولوجی اور ویکسین ٹیکنالوجی کے میدان میں۔ فیلوشپس دینے کی تقریب جمعرات کو وزارت صحت کے دفتر، جکارتہ،…

غزہ میں لوگوں پر اسرائیلی جارحیت کے بارے میں انتباہ

لسطینی وزارت خارجہ اور فلسطین کے تارکین وطن نے غزہ کی پٹی میں ہمارے لوگوں کے خلاف کسی بھی اسرائیلی فوجی جارحیت کے نتائج اور اثرات سے خبردار کیا ہے، کیونکہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا ماننا ہے کہ غزہ کی پٹی پر فوجی جارحیت ان کا سیاسی…
google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk