google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk
Pakistan's Premier Multilingual News Agency

نگران وزیر خزانہ سے سعودی سفیر نواف بن سعید کی ملاقات

 :اسلام آباد،۷ستمبر ۲۰۲۳ (جی این پی)

نگران وزیر خزانہ نے سعودی سفیر کا پرتپاک خیر مقدم کیا، وزارت خزانہ

ڈاکٹر شمشاد اختر نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ تاریخی، مذہبی اور ثقافتی تعلقات کو سراہا

نگران وزیر خزانہ نے سعودی سفیر کو معاشی خوشحالی کیلئے پالیسیوں کے تسلسل سے آگاہ کیا، وزارت خزانہ

سعودی سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان دیرینہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم ظاہر کیا

مزید پڑھیں: سربراہ پاک فضائیہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات۔ ترجمان پاک فضائیہ

سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھانے کیلئے تیار ہے، سعودی سفیر

پاکستان کے ساتھ دو-طرفہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید گہرا کیا جائے گا، سعودی سفیر

فریقین کا علاقائی استحکام اور خوشحالی کیلئے باہمی اقتصادی شراکت داری کی خواہش کا اظہار

باہمی اقتصادی تعلقات مضبوط بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات پر اتفاق

نگران وزیر خزانہ نے پاکستان کی مسلسل سپورٹ اور حمایت پر سعودی قیادت کا شکریہ ادا کیا

google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk