: دوشنبہ ،2 جولائی 2024 (جی این پی)
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی تاجکستان کے دو روزہ دورے کے دوران تاجک صدر عزت مآب امام علی رحمٰن سے ملاقات
تاجک صدر کا وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پر تپاک استقبال
تاجک صدر نے پاکستان اور تاجکستان کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیا
ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے حوالے سے گفتگو
مزید پڑھیں: امریکی سفارت کاروں کا دورہ چکوال
پاکستان میں توانائی، معدنیات، صنعت، زراعت اور دیگر شعبوں میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کی لا محدود استعداد موجود ہے، وزیراعظم
وزیراعظم کی تاجک صدر کو پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری، علاقائی روابط اور پاکستانی اور تاجک اقوام کے مابین سماجی روابط کو وسعت دینے کی دعوت