google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk
Pakistan's Premier Multilingual News Agency

صدر مملکت سے پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ خوریو کی ملاقات

:اسلام آباد،3 اپریل 2024 (جی این پی)

روس کے ساتھ توانائی اور بارٹر تجارت کے شعبوں میں تعاون کے فروغ کے خواہاں ہیں ، صدر مملکت

 

روس پاکستان کے ساتھ تجارت کے فروغ کیلئے روسی بنکوں کو پاکستان میں آپریشن شروع کرنے کی ترغیب دے، صدر مملکت

 

صدر مملکت کا روس کے ساتھ ثقافتی شعبے بالخصوص ٹی وی اور فلمز میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور

صدر مملکت نے سفیر کو روسی صدر کیلئے دوبارہ منتخب ہونےپر مبارکباد، نیک تمناؤں کا پیغام دیا

 

مزید پڑھیں: اٹلی کی سفیر کی وزیر دفاع و دفاعی پیداوار سے ملاقات

 

امید ہے کہ صدر پیوٹن کی قیادت میں روس تیز تر معاشی ترقی کرے گا، عالمی امن کو فروغ حاصل ہوگا، صدر مملکت

صدر مملکت کا ماسکو میں 22 مارچ کے دہشت گرد حملے میں 130 معصوم جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

روس پاکستان کی معاشی ترقی و خوشحالی میں اپنا کردار ادا کرنے کا خواہشمند ہے ، روسی سفیر

 

دونوں ممالک مشترکہ امور بشمول انسدادِ دہشت گردی اور منشیات کی اسمگلنگ پر تعاون کررہے ہیں، روسی سفیر

روس پاکستان کے ساتھ موجودہ تجارتی حجم کو دو گنا کرنا چاہتا ہے ، روسی سفیر

 

روسی سفیر نےماسکو میں 22 مارچ کے دہشت گرد حملے کی مذمت کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا

روسی سفیر کی صدر آصف علی زرداری کو صدر پاکستان کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk