google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk
Pakistan's Premier Multilingual News Agency

ڈاکٹر گوہر اعجاز کی ترکمانستان کے سفیر سے ملاقات

 :اسلام آباد، ۷ستمبر ۲۰۲۳ (جی این پی)

وفاقی وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز اور ترکمانستان کے سفیر آتادجان موولاموف کے درمیان دوطرفہ تجارت میں اضافے کے لئے ایک اہم ملاقات

 

یہ ملاقات پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مضبوط کرنے کا ایک اہم قدم ہے، ڈاکٹر گوہردونوں ممالک نے ایک دوسرے کے ساتھ مشترکہ تعاون کی بنیاد رکھی ہے، ڈاکٹر گوہر

 

مزید پڑھیں: قازقستان کے صدر کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپنی عوام سے سالانہ خطاب

 

ترکمان سفیر نے پاکستان کو اپنے 5 ارب ڈالر پر مبنی آرکاداگ اسمارٹ سٹی پروجیکٹ میں شرکت کی دعوت دی، ڈاکٹر گوہر

پاکستان کو اس منصوبے کے لئے تعمیری مواد اور سامان کی برآمد کرنے کی پیشکش کی گئ ہے، ڈاکٹر گوہر

 

سفیر آتادجان موولاموف نے پاکستان سے چاول، شکر، آلو، اور پیاز جیسی زرعی مصنوعات کی ضرورت کا اظہار کیا

تجارتی راہیں کھولنے اور کاروباری تعلقات کو بڑھانا ہماری اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر گوہر

پاکستان کی ترکمانستان میں نمائشوں میں فعال شرکت کو یقینی بنائیں گے، ڈاکٹر گوہر

google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk