google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk
Pakistan's Premier Multilingual News Agency

چینی سفیر کی وزیر تجارت و صنعت سے ملاقات

:اسلام آباد،۲۴نومبر ۲۰۲۳ (جی این پی)

چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز سے ملاقات دو طرفہ تجارتی تعاون پر بات چیت

ملاقات میں وزیر توانائی و بجلی محمد علی کی بھی شرکت

بی آر آئی فورم سے پاک چین تعلقات کو نئی سمت ملی، وزیر تجارت

صدر شی جن پنگ اور وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سی پیک کے دوسرے مرحلے پر دونوں ممالک کے کردار پرمتفق ہیں، وزیر تجارت

مزید پڑھیں: صدر مملکت کو مختلف ممالک کے نامزد سفراء کی جانب سے سفارتی اسناد پیش

پاک چین راہداری میں وزارت تجارت اور صنعت کا اہم کردار ہے، چینی سفیر

چینی نجی کاروباروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی ہے، وزیر تجارت

پاکستان اور چین تجارتی ترقی کو فروغ دینے کے لیے بی ٹو بی تعلقات کو بہتر بنائیں گے، وزیر تجارت

چین میں 25 پاکستانی صنعتوں کی مصنوعات کا روڈ شو کیا جائے گا، وزیر تجارت

سی پیک کے دوسرے مرحلے میں سپیشل اکنامک زونز کے اوپر کام کیا جائے گا، وزیر تجارت

google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk