:اسلام آباد،13 فروری 2024 (جی این پی)
وفاقی وزیر اطلاعات نے انقلاب اسلامی ایران کی فتح کی سالگرہ پر ایران کی حکومت اور ایرانی عوام کو مبارکباد پیش کی
پاکستان اور ایران کے تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں، مرتضیٰ سولنگی
پاکستان ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے پرعزم ہے، مرتضیٰ سولنگی
مزید پڑھیں: فیصل بینک کا آپریٹنگ منافع 2023 کے اختتا م پر دوگنا ہوگیا
ایرانی قوم نے اپنی جدوجہد میں بے شمار مقاصد حاصل کئے، مرتضیٰ سولنگی
ایران ترقی اور خوشحالی کی طرف تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، مرتضیٰ سولنگی
پاکستان اور ایران کی حکومتیں اور عوام ایک دوسرے کے ساتھ دوستانہ تعلقات کی اہمیت اور افادیت سے بخوبی واقف ہیں، مرتضیٰ سولنگی