اَ من کے لیے بُنائی’ کی تقریب میں عورتوں کے ہُنر کی نمائش
:ملتان،31 جنوری 2024 (جی این پی)
ادارہ برائے امن و سفارتی علوم (آئی پی ڈی ایس) نے 30 دسمبر کو'' امن کے لیے بُنائی'' نامی منصوبے کی کامیاب تکمیل پر تقسیمِ اسناد کی تقریب کا اہتمام کیا۔ عورتوں اور لڑکیوں کی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کر کے…