google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk
Pakistan's Premier Multilingual News Agency

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ترکمانستان کے وزیر خارجہ میریدوف راشد کی ایوانِ صدر میں مُلاقات

1,265

اسلام آباد، 20 دسمبر 2021 (جی این پی): پاکستان ترکمانستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، صدر مملکت

پاکستان اور ترکمانستان کے مابین مختلف شعبوں میں بہترین تعلقات ہیں، صدر مملکت

پاکستان اور ترکمانستان بڑے عالمی اور علاقائی فورمز پر ایک جیسے خیالات کے حامل ہیں، صدر مملکت

پاکستان ٹاپی منصوبے کی جلد تکمیل کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت

دونوں ممالک کو علاقائی روابط میں تیزی لانے کیلئے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے، صدر مملکت

ملاقات میں ٹاپی پائپ لائن منصوبے پر تیز پیشرفت کیلئے جائنٹ ورکنگ گروپ کے تحت کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز

اُمید ہے کہ او آئی سی کا 17 ویں غیر معمولی اجلاس افغانستان میں بڑھتے ہوئے بحران کے حل میں عالمی تعاون حاصل کرنے میں کامیاب ہو گا، صدر مملکت

عالمی برادری افغانستان میں صورتحال کی سنگینی کا ادراک کرے، مشکل وقت میں مدد کرے، صدر مملکت

افغانستان کو مزید دبانے کی بجاۓ، منجمد رقم غیر منجمد کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

ترکمانستان کے وزیر خارجہ نے مُلاقات کے دوران صدر مملکت کو ترکمان صدر کی نیک خواہشات پہنچائیں

پاکستانی صدر کے دورہ ترکمانستان سے دونوں برادر ممالک کے مابین دوطرفہ تعاون بڑھانے میں مدد ملے گی، ترکمان وزیرِ خارجہ

google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk