google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk
Pakistan's Premier Multilingual News Agency
Monthly Archives

December 2019

ایل او سی پر فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوان شہید، اور 3 بھارتی فوجی ہلاک

لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے، جبکہ جوابی کاروائی میں پاک فوج نے بھارتی کی چوکی تباہ کرنے کیساتھ 3 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کیمطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کے ویب سائٹ ٹویٹر پر…

امن ایوارڈ

پیغام پاکستان، اسلامک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی جانب سے انٹر یونیورسٹی کنسورشیم برائے فروغ سوشل سائنسز کے نیشنل کو آرڈینیٹر محمد مرتضی نور کو امن ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ مزید تفصیلات کے مطابق 45 سے زائد پرائیویٹ اور…

آج ہم اس بات کا عہد کرتے ہیں کہ ملک سے ظلم زیادتی اور کرپشن کا خاتمہ کر کے حقیقی معنوں میں قائد اعظم…

قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں بانی پاکستان ، محمد علی جناح کی 143 ویں سالگرہ ، ڈی آر ایس ایم لائبریری کانفرنس ہال میں منائی گئی۔ اس تقریب کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ نے کی جبکہ ڈائریکٹر اسٹوڈنٹ افیئرز ڈاکٹر عامر…

منشیات کیس میں رانا ثناءاللہ کی ضمانت منظو

لاہور ہائیکورٹ نے لیگی رہنما رانا ثناءاللہ کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کیمطابق لاہور ہائیکورٹ نے رانا ثناءاللہ کے خلاف منشیات کیس کی سماعت میں ضمانت کی درخواست منظور کرلی ہے، اور رانا ثناءاللہ کو 10،10 لاکھ روپے دو مچلکے جمع کرنے کا حکم…

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا بھارت کی جانب سے کی جانے والی مسلم مخالف قانون سازی اور امن و…

متنازعہ ترمیمی شہریت ایکٹ 2019 کے خلاف بھی نہ صرف بھارت میں بلکے پوری دنیا میں بھارتی احتجاج کر رہے ہیں اور اس میں صرف مسلمان شامل نہیں ہیں بلکہ اس میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ بھارت سرکار نے سیکولر انڈیا کے نظریے کو دفن کر…

ن لیگی رہنما احسن اقبال گرفتار، نارووال

نیب روالپنڈی نے نارووال اسپورٹس سٹی پروجیکٹ میں کرپشن کی بنا پر پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے رہنما احسن اقبال کو گرفتار کرلیا،تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما احسن اقبال کو نیب روالپنڈی میں پیشی کے دوران گرفتار کرلیا،جہاں پر نیب نے انہیں بیان ریکارڈ…

فوج کے غیر معمولی نقل و حرکت، امن و امان کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سرحد پر لگی باڑ کو کئ جگوں پر کاٹ لینا، فوج کے غیر معمولی نقل و حرکت میں آنے سے خطے میں امن و امان کو خطرہ لاحق ہوسکتی ہے، کیونکہ دو ایٹمی قوتوں کے آمنے سامنے سے پورے خطے کو نقصان پہنچ جائے گا بلکہ…

ترکی میں پاکستانی شاعر کو اعلیٰ ثقافتی اعزاز سے نوازا دیا گیا

تفصیلات کے مطابق ترکی شہر استنبول کی ایک تقریب میں پاکستانی معروف شاعر و ادیب امجد اسلام امجد کو نجیب فاضل انٹرنیشنل کلچراینڈ آرٹ ایوارڈ سے نوازہ گیا۔ واضح رہے کہ یہ تقریب ترکی کے مقبول شاعر و ادیب نجیب فاضل کی عقیدت میں منعقد ہوا،

بھارت میں متنازع قانون کیخلاف کئی شہروں میں احتجاج جاری

آج بھارت میں مختلف تنظیموں کی کال پر نئی دہلی، ممبئ بشمول دیگر شہروں میں ہڑتال جبکہ شہروں میں دفعہ 144 نافذ کردیاگیا ہے۔ مزید تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب شہریت سے متعلق بل کے خلاف احتجاجوں کی زور شہروں سے کئی ریاستوں تک پھیل گئ ہے

سرکاری ملازمین 60 سال کی عمر میں ہی ریٹائرڈ ہوں گے، مشیربرائے ادراہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین

وزیر اعظم کے مشیر برائے ادرہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر حسین عشرت نے حصوصی انٹرویو میں کہا کہ وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی 60 سے 63 کی عمر میں ریٹائرڈ ہونے کو زیرِغور لایا تھا تاہم حکومت نے اب فیصلہ کرلیا ہے

پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے دونوں ٹیموں نے اسکواڈ میں ایک ایک تبدیلیاں کی گئ ہے، پاکستان نے اسکواڈ میں فاسٹ باولر عثمان شینواری کی جگہ لیگ اسپینر یاسر شاہ کو ٹیم میں شامل کیا ہے

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل نے اگلے سال پاکستان آنے کا اعلان کردیا

وزیرِ اعظم عمران خان کی جینیوا میں اہم ملاقات میں عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹرروس ادہانم گیبرے ییس نے اگلے سال پاکستان کو دورہ کرنے کا اعلان کردیا۔ یہ ملاقات منگل کو جینیوا میں مہاجرینوں سے متعلق پہلے عالمی فورم میں ہوئ

پنجاب کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آگئ ہے، جسکی وجہ سے موٹروے پولیس نے خانیوال سے ملتان تک جانے والی موٹروے کو عارضی طور پر ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے ۔ مزید تفصیلات کے مطابق شدید دھند کی باعث فیصل آباد…

یکم جنوری سے گیس کے قیمتوں میں اضافے کا امکان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے گیس صارفین کو خبردار کرتے ہوئے یکم جنوری 2020 سے گیس کے قیمتوں میں 221 فیصد تک اضافے کی امکان ظاہر کی۔ مزید تفصیلات کیمطابق اس اضافے کا مقصد گیس کی 2 کمپنیوں کیلئے درکار 40 ارب روپے کی اضافی فنڈ جمع کرنا…

مشرف غدار نہیں ہوسکتا، ترجمان پاک فوج

جنرل( ر ) پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم دینے پر ردعمل کرتے ہوئے ڈی جی آئ ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ پرویز مشرف غدار نہیں ہوسکتے، انہوں کہاکہ کیس میں آئینی تقاضے پورے نہیں ہوئے لہذا اس فیصلے پر فوج میں غم وغصہ پایا جاتا ہے۔

مغربی بنگال کی وزیرِاعلیٰ ممتابینرجی بھارتی حکومت کیخلاف ڈٹ گئ

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتابینرجی بھارتی ریاست کی جانب سے مسلمانوں کی متنازع شہریت قانون سازی کیخلاف ڈٹ گئ، اختجاجی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی ریاست کا یہ کالا قانون ان کی لاش پر سے گزر کر ہی نافذ ہوگی۔

نوجوانوں میں برداشت اور رواداری کی صلاحتیں پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے

وجوانوں میں برداشت اور رواداری کی صلاحتیں پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے 16دسمبر 2019(جی این پی )نیشنل سکلز یونیورسٹی اسلام آباد میں ہونے والی ایک شاندار تقریب میں ملک کی ممتاز درسگاہوں کے وائس چانسلرز نے ڈاکٹر سہیل حبیب تاجک کو راولپنڈی…

ملائشیا کے پروٹون گاڑی بنانے والوں نے گاڑی پروٹون ایکس 70 حکومت پاکستان کے حوالے کی

ملائشیا کی جانب سے پاکستان میں ملائشیا کے ہائی کمشنر اکرام محمد اور پروٹون کے ڈائریکٹر آف انٹرنیشنل پروموشنز این خالد یوسف نے نمائندگی کی جبکہ وزیراعظم کے مشیر برائے کامرس، ٹیکسٹائل، انڈسٹری اینڈ پروڈکشن اور انویسٹمنٹ عبد الرزاق داود نے…

Shah Mehmood met Zalmay Khalilzad

The U.S. Special Representative for Afghanistan Reconciliation, Ambassador Zalmay Khalilzad, called on Foreign Minister Makhdoom Shah Mahmood Qureshi today. Ambassador Khalilzad apprised the Foreign Minister of the latest situation in the…

سی پیک منصوبہ کے تحت تھرکول بلاک تعمیر کیاجائےگا

حکومت سندھ نے سی پیک منصوبہ کے تحت تھرکول بلاک-VI پر کام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جو کہ نیشنل سٹرٹیجک کا بہت ہی اہم پراجیکٹ ہے۔ مزید معلومات کے مطابق اس پراجیکٹ کے تحت کول مائن پر کام کیا جائے گا جس کے نتیجے میں 1320 میگاواٹ کول فائرڈ پلانٹ…

ہنر مندی والی تعلیم کی سفارت کاری وقت کی اہم ضرورت ہے۔

نیشنل سکلز یونیورسٹی اسلام آباد میں ہونے والے سیمینار میں پروفیسر ڈاکٹر محمد مختار نے مختلف ممالک کے دو درجن سے زیادہ سفیروں اور پاکستان کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے اعلی تعلیمی درسگاہوں کے وائس چانسلر صاحبان، اور معزز مہمانوں کو خطاب کرتے…

روس، پی آئ اے کو طیارے فراہم کرےگا

9 سے 11 دسمبر تک اسلام آباد میں منعقد ہونے والی پاک-روس بین الحکومتی کمیشن کے اجلاس میں روس نے قومی ایئرلائن پی آئ اے کو 16-6 سوکھوئ سپرجیٹ-100 فراہم کرنے کے حوالے سے مذاکرات کا عہد کیا گیا۔ دوطرفہ مذاکرات میں پاکستان اور روس نے تجارت،…

پاک، سعودی وزرائے خارجہ کی ملاقات

وزیرخارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی کی سعودی عرب فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے ملاقات۔ ملاقات کے دوران باہمی تعلقات، مقبوضہ کشمیر اور اہم علاقائ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انہوں نے اپنے سعودی ہم منصب کو مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے…

مانچسٹر معروف پاکستانی نثراد برطانوی بزنس انیل مسرت کا گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے اعزاز میں ڈنر

مانچسٹر معروف پاکستانی نثراد برطانوی بزنس انیل مسرت کا گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام، ڈنر میں 800 سے زائد کاروباری افراد، پروفیشنلز، اور سیز پاکستانی اور لوکل کمیونٹی کے اراکین کی شرکت ۔گورنر پنجاب نے نئے پاکستان…

پروفیسر عطا الرحمن کو چین کا اعلی ترین بین الاقوامی سائنس اور ٹیکنالوجی کوآپریشن ایوارڈ دیا جائے گا

پروفیسر عطا الرحمن کو چین کے صدر کی جانب سے چین کا اعلی ترین 'بین الاقوامی سائنس اور ٹیکنالوجی کوآپریشن ایوارڈ' دیا جائے گا پروفیسر ڈاکٹر عطا الرحمن کو 7 جنوری 2020 کو چین کے صدر کی جانب سے چین کا اعلیٰ ترین سائنسی ایوارڈ دیا جائے گا

انسانی حقوق تنظیم کا انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے حالیہ تشدد آمیز واقعات سےمتعلق بیان کا جواب

انسانی حقوق تنظیم نے ہائی کمشنر انسانی حقوق اور کچھ وقایع نگاروں کی حالیہ متشدد واقعات کی رپورٹ کے جواب میں واضح کیا ہے کہ: پر واضح ہے اسلامی جمہوریہ ایران احتجاج کو عوام کا حق سمجهتی ہے اور پر امن احتجاج کو تسلیم کرتی ہے. احتجاجی جلسوں سے…

وزیر خارجہ سری لنکا پہنچ گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سری لنکا کی نومنتحب قیادت سے ملاقات کےلئے 2 روزہ دورے پر کولمبو پہنچ گئے۔ اور وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نو منتحب قیادت کو مبارکباد
google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk