بھارت کیخلاف قومی اسمبلی میں متفقہ طور پر مذمتی قرارداد منظور

بھارتی حکومتچکی جانب سے مسلمانوں کی شہریت متنازع بنانے والی قانون سازی کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئ۔ وفاقی وزیر تعلیم

269

اسلام آباد ( جی این پی) 17 دسمبر 2019 : بھارتی حکومتچکی جانب سے مسلمانوں کی شہریت متنازع بنانے والی قانون سازی کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئ۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں قرارداد ہیش کی، قرارداد میں بھارتی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کو خارج کرکے صرف ہندوں، سکھ، بدھسٹ، جین، پارسی اور عیسائیوں کو شہرت دینے کی ناجائز قانون سازی کیخلاف سخت مخالفت کی گئ۔

ذریعہ