Diplomatic News بھارت کیخلاف قومی اسمبلی میں متفقہ طور پر مذمتی قرارداد منظور Global News Pakistan دسمبر 17, 2019 بھارتی حکومتچکی جانب سے مسلمانوں کی شہریت متنازع بنانے والی قانون سازی کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئ۔