وفاقی دالحکومت کے فیڈرل ٹاؤن سے شب عاشور کا مرکزی ماتمی جلوس عَلم عباس ؑ اور ذوالجناح بر آمد ہوا
:اسلام آباد ، ا اگست ۲۰۲۳ (جی این پی)
وفاقی دالحکومت کے فیڈرل ٹاؤن سے شب عاشور کا مرکزی ماتمی جلوس عَلم عباس ؑ اور ذوالجناح بر آمد ہوا، عزاداروں کی ماتم داری و نوحہ خوانی ، عزاداران نے شہدائے کربلا کو ماتم داری کر کہ پرسہ پیش کیا
امام…