google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk
Pakistan's Premier Multilingual News Agency

نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی اور روسی نائب وزیر اطلاعات کے درمیان ملاقات

 :نانجنگ،۲۵ستمبر ۲۰۲۳ (جی این پی)

 نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کی روسی نائب وزیر اطلاعات بیلا چریکسووا سے ملاقات

ملاقات میں پاکستان اور روس کے ذرائع ابلاغ کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ۔

نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کا روس کے ساتھ مشترکہ پروڈکشن اور تربیتی پروگرامز کے آغاز پر زور

مرتضیٰ سولنگی نے روسی نائب وزیر اطلاعات کو پاکستان کے دورہ کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرلی۔

روس پاکستان کے ساتھ میڈیا کے علاوہ بھی دیگر شعبہ ہائے زندگی میں تعاون کا خواہاں ہے، روسی نائب وزیر

مزید پڑھیں: گرلز کپ کراچی: کرکٹ کے ذریعے لڑکیوں کو بااختیار بنان

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے خطے کے امن کے لئے روس کی خدمات کو سراہا۔

روس میں پاکستانی ڈراموں کو خاص مقبولیت حاصل ہے، روسی نائب وزیر

دونوں ممالک کے مابین ڈراموں اور دیگر پروکشن کے تبادلہ پر بھی غور و خوض کیا گیا۔

google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk