اہم خبر سینئر حریت رہنماء مسرت عالم بٹ کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مقرر
سرینگر07 ستمبر (کے ایم ایس )
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کا ایک غیر معمولی اجلاس سرینگر میںمنعقدہوا ۔
کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ اجلاس میں بابائے…