اسلامی جہوریہ ایران کا پاکستان میں قومی ائیر لائن کی پرواز کو کراچی میں پیش آنے والے حادثے پر اظہار افسوس
:(جی این پی)
دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام، حکومت اور غمزدہ خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ترجمان دفترخارجہ سید عباس موسوی
ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے جمعہ کے روز کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں پاکستانی قوم کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔