AUSTRALIAN HIGH COMMISSIONER WISHES PAKISTAN A HAPPY NEW YEAR
Islamabad (GNP) The Australian High Commissioner to Pakistan, Dr Geoffrey Shaw has wished Pakistan a Happy New Year.
Speaking on New Year’s Eve, he said:
“I wish everyone in Pakistan a very Happy New Year on behalf of the Australian High Commission.
Australia and Pakistan are friends of long standing with our shared Commonwealth heritage, growing people-to-people links and passion for cricket. I hope that in 2020 bilateral relations between our two nations will be even more productive.
Naya Saal Mubarak!”
آسٹریلوی ہائی کمشنر نے پاکستان کو نئے سال کی مبارکباد دیپاکستان میں آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شاء نے پاکستان کو نئے سال کی مبارکباد دی ۔ نئے سال کے موقع پر انہوں نے کہا:
"میں تمام پاکستانیوں کو آسٹریلیائی ہائی کمیشن کی جانب سے نئے سال کی مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ آسٹریلیا اور پاکستان دیرینہ دوست ہیں ۔ ہماری دولت مشترکہ کی وراثت ، عوام سے عوام کے بڑھتے ہوئے روابط اور کرکٹ کے لئے ہمارا جنون مشترک ہے۔
مجھے امید ہے کہ ۲۰۲۰ میں ہمارے دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات اور بھی خوشآئند ثابت ہوں گے۔
نیا سال مبارک! "