پاک، سعودی وزرائے خارجہ کی ملاقات
وزیرخارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی کی سعودی عرب فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے ملاقات۔ ملاقات کے دوران باہمی
اسلام آباد ( جی این پی) 12دسمبر2019 : وزیرخارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی کی سعودی عرب فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے ملاقات۔ ملاقات کے دوران باہمی تعلقات، مقبوضہ کشمیر اور اہم علاقائ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انہوں نے اپنے سعودی ہم منصب کو مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے اگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان گزشتہ چار ماہ سے 80 لاکھ مظلوم کشمیریوں پر کرفیو نافذ کی گئ ہے۔ مزید کہا کہ بھارت نے دنیا سے اپنا اصل چہرہ چھپانے کےلئے ذرائع مواصلات پر مکمل پابندی لگادی گئ ہے، جو انکا بنیادی حق ہے۔ بھارتی جارخیت سے آزادی حاصل کرنے کیلئے نہتے کشمیریوں کی نظریں عالمی برادری حاص طورپر مسلم امہ کی طرف ہے۔ دونوں وزرائے خارجہ کے محتلف شعبہ جات میں باہمی تعاون کرنے اور لطے میں امن قائم کرنے کیلئے دوطرفہ مشاورات جاری رکھنے پر اتفاق بھی کیاگیا ۔