Global News Pakistan
GNP is Pakistan’s first ever ‘Multilingual News Agency’ which aims to provide a platform for disseminating news in national, regional & international languages.

IUCPSS launches new program on best higher education practices during COVID-19

0 267

4th June 2020(GNP): The first-ever Pakistani consortium of higher education institutes the Inter-University Consortium for the Promotion of Social Sciences is embarking on a program entitled “Knowledge sharing best educational practices during/post-COVID-19 Era”. This will involve interactive sessions by academic leaders across the world towards identifying and implementing novel ways of training and motivating youth to accept new pedagogical practices. It is essential to mention here that the IUCPSS was established with support from two best academicians of the country Prof. Javid Laghari and Prof. Dr. Sohail Naqvi, then Chairperson and Executive Director respectively of the Higher Education Commission (HEC) of Pakistan. This consortium borne at the Islamia University of Bahawalpur, the inaugural ceremony with a joint communique by the eight universities of the country with representation from all provinces. Prof. Dr. Muhammad Mukhtar was then serving at the IUB as Vice Chancellor steered this consortium as Founding Chairperson, followed by Prof. Dr. Nizamuddin, the founding Chairperson of the Punjab Higher Education Commission.
Currently, the IUCPSS is recognized as the only autonomous, academic voice in higher education with support from a few dozen foreign universities and their scholars . The consortium also enjoys recognitions from several academic leadership bodies, including Global Academic Leaders Academy, South Asian Higher Education Network and International Centre for Training and Development. Importantly, over the past few years, this consortium has been the unique platform to hold Student conventions across the country and implementing programs for national and global harmony.
The Inter University Consortium has immensely contributed towards higher education sector in the past as well as presently have several ongoing programs. In recent time first ever online course on Public Health and Civic Education during COVID-19 era, establishing Roadmap on Peaceful and Tolerant University Campuses, effective engagement of student and providing permanent platform to the University students through organizing three successful international student conventions and Expo. The Consortium is striving to bring uniformity across the country and as such played major role towards developing first ever Roadmap on Strengthening Social Sciences in Pakistan and Higher Education in Baluchistan at Gwadar.
Establishment of student societies among universities of the country and continued art and literary festivals in collaboration with the universities across the country has been immensely appreciated initiative of the Inter University Consortium by all stakeholders including parents, students and universities.
Moving along with its traditions of identifying avenues of excellence in academic practices, the IUCPSS is embarking on indenting social, scientific, cultural, and collaborative avenues of success for national and global youth. Towards this end, the inaugural talk will be by Prof. Dr. Sohail Naqvi, Rector University of Central moderated by Founding Chairperson, Prof. Dr. Muhammad Mukhtar, currently serving as Vice Chancellor of the National Skills University Islamabad.
Mr. Murtaza Noor, Coordinator General of the IUCPSS, said, we must keep looking for new ways of training our youth. Every second of their lives count, and if we do not harness their learning potentials, it will create immense disparities. It could potentially create economic and social issues for the country.

اعلی تعلیمی اداروں پر مشتمل پاکستانی جامعات کے پہلے کنسورشیم، انٹر یونیورسٹی کنسورشیم برائے فروغ سماجی علوم

“کرونا وبا کی وجہ سے اعلی تعلیمی شعبوں کے مسائل اور ان کا ممکنہ حل”

موضوع پر بین الاقوامی پروگرام شروع کرے گا۔

حس میں دنیا بھر کے علمی راہنماؤں کے ذریعہ تعلیم و تربیت کے نئے طریقوں کی نشاندہی اور ان پر عمل درآمد کرنے اور نوجوانوں کو نئے تعلیمی اصولوں کو اپنانے کی ترغیب دینے کی طرف انٹرایکٹو سیشنز شامل ہوں گے۔
انٹریونیورسٹیز کنسورشیم IUCPSS پاکستان کو ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئر پرسن اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر و دو بہترین ماہر تعلیم پروفیسر جاوید لغاری اور پروفیسر ڈاکٹر سہیل نقوی کے تعاون سے 2012 میں قائم کیا گیا تھا۔ اس کنسورشیم کا قیام اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ہوا ، افتتاحی تقریب میں ملک کی آٹھ یونیورسٹیوں کے مشترکہ تعاون اور ممبرشپ کے ساتھ تمام صوبوں کی نمائندگی کی گئی۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد مختار اس وقت اسلامیہ یونیورسٹی بہاوپور IUB میں بطور وائس چانسلر خدمات سرانجام انجام دے رہے تھے وہ بطور وائس چانسلر اس کنسورشیم کے پہلے بانی چیئرپرسن تھے ، اس کے بعد پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے بانی چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر نظام الدین تھے بھی چئیرپرسن رہے
موجود وقت میں IUCPSS کو چند درجن غیر ملکی یونیورسٹیوں اور ان کے اسکالرز کے تعاون سے اعلی تعلیم کی واحد خودمختار ، علمی آواز کے طور پر مانا جاتا ہے جبکہ 52 ملکی جامعات بھی اس کی ممبرز ہیں۔
یہ کنسورشیم متعدد تعلیمی راہنماؤں سے بھی مدد اور راہنمائ حاصل کرتا ہے ، جن میں گلوبل اکیڈمک لیڈرز اکیڈمی ، ساؤتھ ایشین ہائیر ایجوکیشن نیٹ ورک اور انٹرنیشنل سینٹر برائے ٹریننگ اینڈ ڈویلپمنٹ شامل ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ ، پچھلے کچھ سالوں سے ، یہ کنسورشیم ملک بھر میں طلباء کنونشنز منعقد کرنے اور قومی اور عالمی تعلیمی ہم آہنگی کے لئے ۔نت نئے پروگراموں کو نافذ کرنے کا ایک منفرد پلیٹ فارم مہیا کررہا ہے۔
انٹر یونیورسٹی کنسورشیم نے ماضی میں اعلی تعلیم کے شعبے میں بے پناہ تعاون کیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اس کے متعدد جاری پروگرام ہیں۔ حالیہ وقت میں COVID-19 دور میں پبلک ہیلتھ اینڈ سوک ایجوکیشن کے بارے میں پہلا آن لائن کورس ، پرامن اور روادار یونیورسٹی کیمپس پر روڈ میپ قائم کرنا ، جامعات کے طلبہ موثر مشغولیت اور تین کامیاب بین الاقوامی طلباء کنونشنز اور ایکسپو کے انعقاد کے ذریعے یونیورسٹی طلبا کو مستقل پلیٹ فارم مہیا کیا ہے۔
کنسورشیم پورے ملک کی جامعات میں میں یکسانیت لانے کے لئے کوشاں ہے اور اس طرح گوادر سمیت پاکستان کے دیگر دور دراز شہروں کی جامعات میں سوشل سائنسز کو مضبوط بنانے اور ہائیر ایجوکیشن کے بارے میں پہلا روڈ میپ تیار کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
ملک کی یونیورسٹیوں کے میں طلباء سوسائٹیز کا قیام اور ملک بھر کی یونیورسٹیوں کے اشتراک سے جاری فن اور ادبی و کتاب میلوں کو منعقد کروانے پر والدین ، ​​طلباء اور یونیورسٹیوں سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز نے انٹر یونیورسٹی کنسورشیم کے اقدامات کو بے حد سراہا ہے۔
تعلیمی طریقوں میں بہتری کے راستوں کی نشاندہی کرنے کی اپنی روایات کے ساتھ آگے بڑھتے ہوئے ، IUCPSS اب طلبہ و ملکی جامعات میں سماجی ، سائنسی ، ثقافتی ، اور قومی شعور اجاگر کرنے اور نوجوانوں کے لئے کامیابی کے باہمی مواقع کو پیدا کرنے کے لیے آگے بڑھا رہا ہے۔
اس پروگرام میں افتتاحی خطاب پروفیسر ڈاکٹر سہیل نقوی ،وائس چانسلر یونیورسٹی آف سینٹرل ایشیاء کریں گے جبکہ یہ پروگرام زیر صدارت بانی چیئرپرسن IUCPSS پروفیسر ڈاکٹر محمد مختار ہوگا
، جو اس وقت نیشنل اسکلز یونیورسٹی اسلام آباد کے وائس چانسلر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
انٹریونیورسٹیز کنسورشیم کے نیشنل کوآرڈینیٹر جنرل مرتضیٰ نور نے کہا ، ہمیں اپنے نوجوانوں کی تربیت کے نئے طریقے ڈھونڈتے رہنا چاہئے۔ اس سے نئ منزلوں کو طے کرنے میں مدد ملے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.