وزیراعظم عمران خان سے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر سردار اظہر طارق خان کی ملاقات

 اسلام آباد ، 6 اکتوبر: وزیراعظم عمران خان سے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر سردار اظہر طارق خان کی ملاقات ہوئی۔

    انہوں نے بدھ کے روز اسلام آباد میں کرغزستان میں پاکستان کے سفیر سردار اظہر طارق خان سے بات کی۔

وزیراعظم کو پورے وسط ایشیائی خطے خصوصا کرغزستان کے  ساتھ اقتصادی سفارتکاری کے امکانات سے آگاہ کیا گیا۔

.وزیراعظم نے ہدایت کی کہ کرغزستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت اور کاروبار کو فروغ دینے کے لیے علاقائی روابط کو مستحکم کیا جاۓ

PakistanPrime Minister Imran KhanPrime Minister of Pakistan