google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk
Pakistan's Premier Multilingual News Agency

عاصم سلیم باجوہ چیئر مین سی پیک اتھارٹی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

عاصم سلیم باجوہ چیئر مین سی پیک اتھارٹی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

اسلام آباد: عاصم سلیم باجوہ  چیئرمین سی پی پیک اتھارٹی کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے ٹویٹر پر جاری کردہ ایک پیغام میں کہا کہ میں بطور چیئرمین سی پیک اتھارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کر تا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اللہ کا شکر گزار ہوں، جس نے سی پیک جیسا بڑا  ادارہ چلانے کا موقع دیا۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے بھی عاصم سلیم باجوہ کی استعفی کی تصدیق کردی ہے۔جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے خالد منصور کو معاون خصوصی سی پیک مقرر کیا ہے۔ جسکا نوٹفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

 

google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk