عاصم سلیم باجوہ چیئر مین سی پیک اتھارٹی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے
اسلام آباد: عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پی پیک اتھارٹی کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے ٹویٹر پر جاری کردہ ایک پیغام میں کہا کہ میں بطور چیئرمین سی پیک اتھارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کر تا…