google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk
Pakistan's Premier Multilingual News Agency

ماہ رمضان میں یو سعید فا ٶ نڈیشن اور ٹرپل اےایسوسی ایٹس کے اشتراک سے مستحقین میں راشن کی تقسیم

اس سال جڑواں شہرو ں کے ضرورت مندوں میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رہاہے۔آمدہ مہینو ں میں بھی راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رہے گا۔

اسلام آباد، 31 مارچ  2023 (جی این پی) : ٹرپل اے ایسوسی ایٹس رمضان میں سماجی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہا ہے اسی سلسلے کو بر قرار رکھتے ہو ٸے یو سعید فا ٶنڈیشن ٹرپل اے ایسوسی ایٹس کے ساتھ مل کر سینکڑوں غریب خاندانو ں میں رمضان پیکچ تقسیم کر رہی ہے۔

اس سال جڑواں شہرو ں کے ضرورت مندوں میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رہاہے۔آمدہ مہینو ں میں بھی راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رہے گا۔

بلو چستان اور سندھ میں سیلاب کے دوران بھی یو سعید فا ٶنڈیشن نے متاثرین تک فوڈ پیکچز اور پارسلز کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا۔یو سعید فا ٶ نڈیشن مستحق لو گو ں کی مدد کیلٸے ہمیشہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی رہی ہے۔یو سعید فا ٶنڈیشن پا ٸیدار ترقی کے حصول کیلٸے ٹرپل اے ایسوسی ایٹس کے ساتھ مل کر کا م کرتی رہے گی۔

google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk