راولپنڈی: چیف آف آر می اسٹاف جنرل قمر جاویدباجوہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں خطے میں بحران پیدا کررہی ہیں۔
اسلام آباد: آج ملک بھر میں یوم استحصال کشمیرمنایاجا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کشمیریوں کی جہدوجہدآزادی کی بھر پور حمایت اور بھارتی اقدامات کے خلاف وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی قیادت میں دفتر خارجہ سے ایک ریلی نکالی گئی