Latest News مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بحران پیدا کر رہی ہیں۔ جنرل قمر جاوید باجوہ Global News Pakistan اگست 5, 2021 راولپنڈی: چیف آف آر می اسٹاف جنرل قمر جاویدباجوہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں خطے میں بحران پیدا کررہی ہیں۔