Latest News انتخابات سے قبل نیب کے کرپشن کے فیصلے ہو جا ئیں گے: وزیر داخلہ Global News Pakistan اگست 4, 2021 اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگلے انتخابات سے پہلے نیب کے کرپشن کے فیصلے ہو جا ئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔