معروف اداکارہ اور ماڈل نادیہ حسین بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئی
معروف اداکارہ اور ماڈل نادیہ حسین بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئی
ؒٓلاہور: معروف اداکارہ اور ماڈل نادیہ حسین بھی کورونا وائرس کا شکا ر ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق نادیہ حسین نے سوشل میڈیا پرایک بیان میں کہاکہ دو دن سے بخار تھا لیکن اللہ کا شکر ہے کو ئی سنجیدہ علامات موجود نہیں۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے فیصل قریشی اور دیگر کئی اداکار کورونا کی تیسری لہر سے متاثر ہو چکے ہیں۔