google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk
Pakistan's Premier Multilingual News Agency
Browsing Tag

Muslim Scholars

پروفیسر محمد اقبال نے مسلم دنیا کا سب سے بڑا سائنس ایوارڈ “مصطفی” وصول کیا

مصطفی پرائزسائنسی فضیلت کی بین الاقوامی علامت ہے۔ اس سال کا ایوارڈ پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چودھری کو بیماریوں کے علاج میں مدد گار مالیکیول دریافت کرنے پر دیا گیا ہے۔ ایوارڈ دینے کی تقریب وحدت ہال تہران میں اکیس اکتوبر کو منعقد کی گئی۔
google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk