پاکستان منرلز سمٹ اسلام آباد میں منگل کو ہوگی
اسلام آباد، 30 جولائی 2023(جی این پی): ”پاکستان منرلز سمٹ۔ ڈسٹ ٹو ڈویلپمنٹ۔ پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع“ کی میزبانی حکومت پاکستان کرے گی۔ بیرک گولڈ کارپوریشن کی اسپانسر شب میں یکم اگست 2023 بروز منگل اسلام آباد میں ہونے والی کانفرنس…