ہانگزو, چین کی ابھرتی مارکیٹ میں ایک اہم کردار
ابھرتے ہوئے چینی شہروں کی اکنامک انٹیلی جنس یونٹ کی حالیہ ایک فہرست میں، ہانگزو، شینزن، گوانگزو، شنگھائی اور ژوہائی سرفہرست رہے۔جنوب مشرقی چین کےان شہروں کے بارے میں اندازہ لگایا جارہاہے کہ کہ یہ اگلےپانچ سالوں میں زبردست معاشی نموکے…