صدر عارف علوی سے تاجکستان میں پاکستان کے سفیر محمد سعید سرور کی ملاقات
اسلام آباد، 28 مارچ 2023 (جی این پی) : صدر عارف علوی سے تاجکستان میں پاکستان کے نامزد سفیر محمد سعید سرور کی ملاقات
صدر مملکت کا تاجکستان کے ساتھ تجارتی و اقتصادی تعلقات کو وسعت دینے پر زور
دونوں برادر ممالک کی ترقی کیلئے تجارت اور…