
ڈکیتی کی واردات میں چھینا گیا موٹرسائیکل برآمد اشتہاری
مجرمان گرفتار
راولپنڈی : پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ایس ایس پی محمد بن اشرف کی زیر ھدایات جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری۔ پٹرولنگ پوسٹ قائداعظم کالونی سے سب انسپکٹر افضال احمد اور انکی ٹیم نے دورانِ چیکنگ ڈکیتی کی واردات میں چھینا گیا ھنڈا 125 موٹرسائیکل برآمد کر لیا۔ ملزم گرفتار مقدمہ درج۔ جبکہ پٹرولنگ پوسٹ سائن موڑ ، مٹھیال ، کوٹکے ، اکھوڑی اور مصری موڑ سے دورانِ چیکنگ مختلف مقدمات میں مطلوب 02 اشتہاری مجرمان اور 03 عدالتی مفرور گرفتار کر کے پابند سلاسل کیۓ گیۓ۔ پٹرولنگ پولیس جرائم کی روک تھام اور سرکوبی کیلیے کوشاں ہے۔
Sohail Majeed is a Special Correspondent at The Diplomatic Insight. He has twelve plus years of experience in journalism & reporting. He covers International Affairs, Diplomacy, UN, Sports, Climate Change, Economy, Technology, and Health.