پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کامیاب آپریشن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا اپینڈکس کا کامیاب آپریشن ہوگیا، ڈاکٹرز نے انہیں 4ہفتوں تک آرام کا مشورہ دیا ہے۔