google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk
Pakistan's Premier Multilingual News Agency

چینی ترقیاتی تعاون ایجنسی کے وفد کا پاکستان کا پانچ دورہ

:اسلام آباد ،22 اپریل 2024 (جی این پی)

وزارت اقتصادی امور کا چینی بین الاقوامی ترقیاتی تعاون ایجنسی (سیڈکا) کے وفدکاپرتپاک خیرمقدم، اعلامیہ

چیئرمین سِڈکا، لو ژاؤہائی کی قیادت میں معزز چینی وفد کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دورے پر تہہ دل سے خوش آمدید، سیکرٹری اقتصادی امور

چینی وفد 21 اپریل سے 25 اپریل 2024 تک پاکستان کے پانچ روزہ دورے پر ہے، اعلامیہ

مزید پڑھیں: افغانستان اور قازقستان کے درمیان چیمبر آف کامرس کا افتتاح

وفد کے ساتھ پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے معزز سفیر عزت مآب جیانگ زیڈونگ بھی موجود، اعلامیہ

وفد میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کے دیگر معزز حکام بھی شامل ہیں، اعلامیہ

حکومت پاکستان دونوں ممالک کے درمیان دوستی کے بندھن کو مضبوط بنانے اور تعاون بڑھانے کیلیے منتظر ہے، اعلامیہ

google-site-verification=jrFRO6oYNLK1iKh3HkH_yKgws4mFcOFcPvOCyqbqAnk