
اسلام آباد : وزیر اعظم کے کواڈینیٹر برائے سیاحت اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر اور چیف ایگزیکٹو موو اینڈ سینٹورس سردار یاسر الیاس خان نے اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کا دورہ کیا اور تاجر برادری کو درپیش مسائل سے آگاہی حاصل کی۔ اس موقع پر اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے صدر اویس ستی۔ چیئرمین ثاقب عباسی۔ آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ۔ سینئر نائب صدر شیخ طیب وحید ۔ نائب صدر سردار ظہیر احمد۔ ایگزیکٹو ممبر ایف پی سی سی آئی سعید خان۔ سابق صدر ندیم ملک۔ ٹریڈرز ویلفیر ایسوسی ایشن آبپارہ کے جنرل سیکرٹری اختر عباسی۔ فریش ملک ایسوسی ایشن کے صدر مظفر ہاشمی۔ نان بائی ایسوسی ایشن کے سجاد عباسی۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق سینئر نائب صدر خالد چوہدری اور دیگر موجود تھے۔ اس موقع پر چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے صدر اویس ستی اور چیئرمین ثاقب نثار اور دیگر عہدیداران موجود ہیں
Sohail Majeed is a Special Correspondent at The Diplomatic Insight. He has twelve plus years of experience in journalism & reporting. He covers International Affairs, Diplomacy, UN, Sports, Climate Change, Economy, Technology, and Health.