
لاہور۔ :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے لاہور میں ماڈل ٹاون میں نماز عید ادا کی۔نماز عید الاضحٰی کی ادائیگی کے بعد ملک کی ترقی، ،سلامتی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے بھی وزیرا عظم کے ہمراہ نماز عید ادا کی۔وزیراعظم نماز کی ادائیگی کے بعد لوگوں سے عید ملے۔
Sohail Majeed is a Special Correspondent at The Diplomatic Insight. He has twelve plus years of experience in journalism & reporting. He covers International Affairs, Diplomacy, UN, Sports, Climate Change, Economy, Technology, and Health.