اسلام آباد: 10 دسمبر 2019 (جی این پی) مانچسٹر معروف پاکستانی نثراد برطانوی بزنس انیل مسرت کا گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام، ڈنر میں 800 سے زائد کاروباری افراد، پروفیشنلز، اور سیز پاکستانی اور لوکل کمیونٹی کے اراکین کی شرکت ۔گورنر پنجاب نے نئے پاکستان کے وژن، کامیاب دورہ یورپ، مسئلہ کشمیر، معیشت پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں اور اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل پر حاضرین کو بریف کیا۔
Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.