اسلام آباد : ملاقات میں پشاور زلمی کے ہیڈکوچ محمد اکرم، بیٹنگ مینٹور ہاشم آملہ موجود تھے
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کی اعزازی شہریت ملنے پر ڈیرن سیمی کو مبارکباد دی
پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی آپ کا کردار لائق تحسین ہے۔وزیر اعظم کی ڈیرن سیمی سے گفتگو
اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان نے جنوبی افریقا کے لیجنڈ بیٹسمین اور پشاور زلمی کے مینٹور ہاشم آملہ کو بھی خوش آمدید کہا
اسلام آباد: خوشی ہے کہ پورا پی ایس ایل پاکستان میں ہورہا ہے، لوگ خوش ہیں ، وزیر اعظم
اسلام آباد: پی ایس ایل کے تمام میچز میں شا ئقین کی بڑی تعداد میں موجودگی اور جوش و جذبہ حوصلہ افزا ہے۔ یہ پوری دنیا کو پاکستان کا مثبت پیغام ہے, وزیر اعظم عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں پشاور زلمی اور ڈیرن سیمی کے کردار کو سراہا
Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.