اسلام آباد : پشاور زلمی چیرمین جاوید آفریدی، کپتان ڈیرن سیمی کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات
اسلام آباد : ملاقات میں پشاور زلمی کے ہیڈکوچ محمد اکرم، بیٹنگ مینٹور ہاشم آملہ موجود تھے
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کی اعزازی شہریت ملنے پر ڈیرن سیمی کو مبارکباد دی
پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی آپ کا کردار لائق…