پاکستان اور امریکہ کرونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں شراکت دار ہیں۔ امریکی سفیرپاؤل جونز پاکستان کیلئے اعانت، نئی ٹیکنالوجیز اور وسائل میں تعاون اور پاکستان میںامریکی شہریوں کی رہنمائی کیلئے اقدامات کو اجاگر کر رہے ہیں۔ یہ دیکھیئے۔https://t.co/Am5WOIMne3#COVID #COVID2019 #COVID19 pic.twitter.com/KAJlpb13FN
— U.S. Embassy Islamabad (@usembislamabad) March 27, 2020
