براؤزنگ ٹیگ

نجیب فاضل انٹرنیشنل کلچراینڈ آرٹ ایوارڈ

ترکی میں پاکستانی شاعر کو اعلیٰ ثقافتی اعزاز سے نوازا دیا گیا

تفصیلات کے مطابق ترکی شہر استنبول کی ایک تقریب میں پاکستانی معروف شاعر و ادیب امجد اسلام امجد کو نجیب فاضل انٹرنیشنل کلچراینڈ آرٹ ایوارڈ سے نوازہ گیا۔ واضح رہے کہ یہ تقریب ترکی کے مقبول شاعر و ادیب نجیب فاضل کی عقیدت میں منعقد ہوا،