براؤزنگ ٹیگ

ماورائے جغرافیائی سرحدوں کا سپاہی

جنرل سلیمانی، ماورائے جغرافیائی سرحدوں کا سپاہی

جابر اور بدمعاش امریکی فورسز نے تین جنوری 2020 جمعہ کی علی الصبح عراق کی جغرافیائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایران کے قومی ہیرو اور عالمی شہرت یافتہ کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قافلے کو ایک بزدلانہ کاروائی میں نشانہ بنایا.