Latest News آر ایف سی کیمطابق سال 2019 میں 49 صحافی کوریج کے دوران جان کھو بیٹھے Global News Pakistan دسمبر 18, 2019 'رپورٹرز ود آوٹ بارڈرز' آزادی صحافت کیلئے کام کرنے والی تنظیم نے واضح کیا کہ دنیا بھر میں 2019 میں کل 49 صحافیوں کو قتل کیا گیا، جو سال بھر میں کم ترین شرح ہے۔