پاکستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہو گی: شاہ محمود قریشی
پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کی واضح پالیسی ہے کہ کسی بھی ریاست کے خلاف پاکستانی سرزمین نہ استعمال ہوگی اور نہ ہی پاکستان کسی علاقائی تنازعے میں فریق بنے گا۔ یہ اعلان انھوں نے آج سینیٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے…