قائداعظم یونیورسٹی ایلومنائ ایسوسی ایشن کی جانب سے جامعہ قائداعظم کے لئے حکومت خصوصی پیکیج کا…
20 فروری 2020۔ ٹائمز ہائیر ایجوکیشن کی جانب سے ابھرتی معیشتوں کی یونیورسٹیوں کی درجہ بندی برائے 2020 میں جامعہ کی 85 ویں پوزیشن کو سراہتے ہوئے ، قائداعظم یونیورسٹی ایلومنائ ایسوسی ایشن نے قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے لئے خصوصی…