امریکی حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں اضافہ
جنرل سلیمانی کی ہلاکت کے چند گھنٹے بعد ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں اضافہ اور عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی حملے کے نتیجے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد مبصرین مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافے اور ایران اور امریکہ…