سابق وفاقی سیکریٹری و صدر قائدین ایلومنائ ایسوسی ایشن سکندر احمد رائے کی یاد میں قائداعظم یونیورسٹی…
سابق وفاقی سیکریٹری اور بیوروکریسی میں اہم عہدوں پر فائز رہنے والے سکندر احمد رائے کی یاد میں تعزیتی ریفرنس قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں 4فروری 2020 کو نیچرل سائنسز انڈر گریجوایٹ بلاک میں دن 2 بجے ہوگا۔