پارلیمانی تعاون اور تبادلے دوطرفہ تعلقات کو مستحکم بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں: اسپیکر قومی…
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان اور جرمنی کے مابین تعلقات مشترکہ جمہوری اقدار اورکثیرالجہتی تعاون پر استوار ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی قومی اسمبلی اور جرمنی کی پارلیمان Bnndestag))کی مابین قریبی رابطے دوطرفہ تعلقات کو…