آن لائن کلاسز پر کام شروع کررہے ہیں، سستے سینائزر بنائیں گے( وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی)
وائس چانسلر قائدعظم یونیورسٹی و چئیرمین وائس چانسلرز کمیٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ نے کہا ہے کہ وہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرز پر آن لائن کلاسز کا اجراء کررہے ہیں،
وہ انٹریونیورسٹیز کنسورشیم کے عہدیدران کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں…