سابق صدر و جنرل(ر) پرویز مشرف کو سزائے موت سنادی گئ۔ سنگین غداری کیس
آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت آج اسلام آباد حصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے موت سنائی گئ۔ پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت اسلام آباد کےحصوصی عدالت میں پشاور ہائیکورٹ